Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ایک سے زائد جنم کا عقیدہ رکھنا کیسا ؟
- Fatwa no.
- 2840-WAT
Question
غیر مسلموں میں ایک سے زائد جنم والا عقیدہ پایا جاتا ہے ، میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ عقیدہ کفریہ ہے؟
Answer (beginning)
ہندؤوں کا ایک سے زائد جنم والا عقیدہ یعنی آدمی کے مرنے کے بعد روح کسی دوسرے بدن میں منتقل ہو جاتی ہے، خواہ وہ بدن آدمی کا ہو یا کسی دوسرے جانور وغیرہ کا اس کو عربی میں تاریخ اور ہندی میں آواگون کہتے ہیں، یہ عقیدہ وہ کا ہو کا اسکو یہ کفریہ ہے اور اس عقیدے کو ماننے والا دائرہ اسلام سے خارج ہے۔ النبر اس لشرح العقائد میں ہے " التناسخ هو انتقال الروح من جسم إلى جسم آخر وقد اتفق الفلاسفة وأهل السنة على بطلانہ۔۔۔ وقد حكم أهل الحق بكفر القائلين بالتناسخ "ترجمہ : تناسخ روح کا ایک جسم سے دوسرے جسم کی طرف منتقل ہوتا ہے اور تحقیق فلاسفہ اور اہل سنت کا اس کے باطل ہونے پر اتفاق ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.