Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کپورے کھانے کا حکم

Fatwa no.
2839-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) قربانی کے جانور کے کپورے کھانا کیسا ہے؟

Answer (beginning)

جانور قربانی کا ہو یا نہ ہو، بہر صورت کپورے کھانا حرام ، ناجائز اور گناہ ہے۔ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے حدیث مبارک میں جانور کے جن سات اجزاء کے کھانے کو مکروہ فرمایا، اُن میں سے کپورے بھی ہیں۔ چنانچہ حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے : ”کان رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم يكره من الشاة سبعا المرارة والمثانة والحياء والذكر والانثيين والغدة والدم “ ترجمہ: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم بکری کی سات چیزوں کو مکروہ قرار دیتے تھے : پتہ، مثانہ ،شرمگاہ، ذکر ، کپورے، غدود اور خون۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.