Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بچی کا نام مؤمَّل رکھنا
- Fatwa no.
- 2827-WAT
Question
(دعوت اسلامی) میر اسوال یہ ہے کہ بچی کا نام مؤشل رکھنا کیسا ہے؟
Answer (beginning)
لفظ موتل کا معنی ہے: " دس گھوڑوں کی ریس میں آٹھویں نمبر پر آنے والا گھوڑا" (مطلب رئیس میں ہار جانے والا گھوڑا) پس یہ کوئی مناسب معنی نہیں ہے اور یہ صیغہ بھی مذکر والا ہے، لہذا مناسب یہ ہے کہ یہ نام نہ رکھا جائے۔ بلکہ ہ ہے یہ ہے کہ بچی کا نام صحابیات ، صالحات علیہم الرضوان کے نام پر رکھیں، تا کہ ان کے نام کی برکات بھی حاصل ہوں کہ احادیث میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اچھے نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.