Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
خود طلاق لینے کی صورت میں عدت ہوگی یا نہیں ؟
- Fatwa no.
- 2817-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ایک بیوی نے اپنے شوہر سے خود طلاق لی ہے ، اب اس کی عدت ہو گی یا نہیں ؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں عدت لازم ہے کیونکہ عدت کا تعلق طلاق یا شوہر کی وفات کے ذریعے نکاح ختم ہو جانے سے ہوتا ہے ، لہذ اطلاق چاہے شوہر نے اپنی مرضی سے دی ہو یا بیوی نے خود لی ہو ، بہر حال مطلقہ عورت پر عدت کی پابندیاں لازم ہوں گی۔ صدر الشریعہ مفتی محمد امجد علی اعظمی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ”نکاح زائل ہونے یا شبہہ نکاح کے بعد عورت کا نکاح سے ممنوع ہونا اور ایک زمانہ تک انتظار کرنا عدت ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.