Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بچے کا نام عبد الغنی رکھنا
- Fatwa no.
- 2807-WAT
Question
بچے کا نام عبد الغنی رکھنا کیسا؟
Answer (beginning)
بچے کا نام عبد الغنی رکھنا جائز ہے ، اس نام کے کئی اولیائے کرام گزر چکے ہیں ، اور حدیث پاک میں بھی اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب دلائی گئی ہے، البتہ بہتر یہ ہے کہ اولا بیٹے کا نام صرف " محمد "رکھیں، کیونکہ حدیث پاک میں " محمد " نام رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا نام محمد رکھنے کی ہے، پھر تنہا پکارنے کے لیے عبد الغنی نام رکھ لیجئے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.