Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عورت کا شناختی کارڈ کے لیے تصویر بنوا نا
- Fatwa no.
- 2806-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا عورت شناختی کارڈ کے لیے تصویر بنوا سکتی ہے؟
Answer (beginning)
جی ہاں ! جس طرح مرد کے لیے شناختی کارڈ کے لیے تصویر بنوانا جائز ہے، اسی طرح عورت کے لیے بھی جائز ہے۔ البتہ یہ واضح رہے کہ شناختی کارڈ بنواتے ہوئے اگر کسی عورت سے تصویر بنوانا ممکن ہو تو صرف اسی سے تصویر بنوائی جائے، کیونکہ کسی اجنبی مرد کے سامنے عورت کو بلاضرورت چہرہ کھولنا منع ہے۔ ہاں اگر یہ ممکن نہ ہو تو پھر سر کے بالوں اور گردن و غیرہ کو چھپا کر صرف چہرہ کو ظاہر کرتے ہوئے اجنبی مرد سے بھی تصویر بنو اسکتے ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.