Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مُردے کو خوشبو لگانا
- Fatwa no.
- 1651-Web
Question
کیا مر دوں کو خوشبولگا سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
جی ہاں امر دوں کو خوشبو لگا سکتے ہیں۔ البتہ یہ خیال رہے کہ مرد مردے کے بدن پر ایسی خوشبو لگانا جائز نہیں جس میں زعفران کی آمیزش ہو جبکہ عورت کے لیے جائز ہے۔ بہار شریعت میں ہے: ”کفنی پہنائیں اور داڑھی اور تمام بدن پر خوشبو ملیں اور مواضع سجود یعنی ماتھے ، ناک ، ہاتھ ، گھٹنے ، قدم پر کافور لگائیں۔۔۔ مرد کے بدن پر ایسی خوشبو لگانا جائز نہیں جس میں زعفران کی آمیزش ہو عورت کے لیے 66 جائز ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.