Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نو ذوالحجۃ الحرام کی صبح کو غسل کرنے کا حکم

Fatwa no.
2802-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا نو ذوالحجۃ الحرام کی صبح کو غسل کرنا مستحب ہے ؟ اور اگر مستحب ہے تو سب مسلمانوں کے لیے مستحب ہے یا صرف حج کرنے والوں کے لیے مستحب ہے؟

Answer (beginning)

حاجیوں کے لیے یوم عرفہ یعنی نو ذو الحجہ کو زوال کے بعد وقوف عرفہ کے لیے میدان عرفہ میں غسل کرنا سنت مؤکدہ ہے، البتہ وہ لوگ جنہوں نے نو ذو الحجہ کو وقوف عرفہ نہیں کرنا، ان کے لیے یہ غسل سنت نہیں ہے۔ مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ نے حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کے متعلق احکام و مسائل بیان کرتے ہوئے لکھا : ” جب دو پہر قریب آئے نہاؤ کہ سنت مؤکدہ ہے اور نہ ہو سکے تو صرف وضو ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.