Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سجدہ تلاوت کا سنت طریقہ
- Fatwa no.
- 2794-WAT
Question
(دعوت اسلامی) سجدہ تلاوت کی نیت اور اس کا طریقہ بتا دیں؟ کیا اس میں ایک ہی سجدہ کرنا ہو تا ہے ؟
Answer (beginning)
سجدہ تلاوت کی نیت کے لیے کوئی خاص الفاظ نہیں ہیں لہذا ان الفاظ سے نیت کر لینا بھی کافی ہے کہ میں اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے سجدہ تلاوت کر رہا ہوں۔ نیز یہ بھی یادر ہے کہ نیت دل کے پختہ ارادے کو کہتے ہیں، نیت کے لیے زبان سے الفاظ کی ادائیگی ضروری نہیں ہوتی بلکہ محض دل میں اس کام کا پختہ ارادہ ہونا ہی کافی ہوتا ہے۔ البتہ ! نماز کے علاوہ سجدہ تلاوت کر رہا ہے تو زبان سے نیت کے الفاظ دہر الینا بہتر ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.