Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

احرام کی حالت میں گلے میں چشمہ لٹکا نے کا حکم

Fatwa no.
2779-WAT

Question

احترام کی حالت میں گلے میں چشمہ لٹکانے کا حکم

Answer (beginning)

احرام کی حالت میں مرد و عورت دونوں کے لیے گلے میں چشمہ لٹکانا جائز ہے، اس میں شرعا کوئی حرج نہیں۔ اس کی نظیر بے سلے ہوئے کپڑے میں لپیٹ کر گلے میں تعویذ ڈالنے کا مسئلہ ہے فقہائے کرام نے اس کو جائز فرمایا ہے، تو چشمہ گلے میں لٹکانا بھی بلاشبہ جائز ہے۔ امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمتہ الرحمن ( متوفی 1340ھ ) احرام کی جائز باتوں میں ارشاد فرماتے ہیں: بے سلے کپڑے میں لپیٹ کر تعویذ گلے میں ڈالنا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.