Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بیوہ عورت کے لیے کانچ کی چوڑی پہننے کا حکم
- Fatwa no.
- 2778-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا بیوہ عورت کانچ کی چوڑی پہن سکتی ہے؟
Answer (beginning)
بیوہ عورت اگر عدت میں ہو ، تو وہ کانچ کی چوڑیاں نہیں پہن سکتی، کیونکہ اس دوران عورت پر سوگ واجب ہوتا ہے اور سوگ کا مطلب یہ ہے کہ عورت ہر قسم کے زیورات ، لونگ ، بالیاں، انگوٹھی، چھلے ، سرمہ ، خوشبو، تیل اگر چہ بغیر خوشبو والا ہو ، کنگھی الغرض ہر طرح کی زینت ترک کر دے ( عذر کی وجہ سے ان میں سے بعض کاموں کی بقدر ضرورت اجازت ہوتی ہے ، جیسے تیل و کنگھی کی اور کانچ کی چوڑیاں پہنا بھی زینت میں شامل ہے، لہذا اس کی اجازت نہیں۔ البتہ جب عدت مکمل ہو جائے تو اب عورت کے لئے شریعت کی حدود میں رہتے ہوئے چوڑیاں پہنا یاد دیگر جائز زینت اختیار کرنا، جائز ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.