Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کلمہ کفر یاد نہ ہو تو توبہ کا طریقہ کیا ہے ؟

Fatwa no.
2777-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کوئی شخص کلمہ کفر بولے اور اس کو یاد نہ ہو اور سننے والے کو بھی یاد نہ ہو ، بس اتنا معلوم ہو کہ کلمہ کفر بولا ہے، تو اب تو بہ کا کیا طریقہ ہو گا ؟

Answer (beginning)

صورت مسئولہ میں توبہ کا طریقہ یہ ہے کہ : یا اللہ پاک میں نے اب تک زبان سے جو بھی کفریہ کلمہ بولا ہے میں اس سے بیزار ہوں اور تیری بارگاہ میں سچی توبہ کرتے ہوئے اس بات کا اقرار کرتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس کے بندے اور رسول ہیں۔ مکتبۃ المدینہ کے جاری کردہ رسالے " تجدید ایمان و تجدید نکاح کا آسان طریقہ “ میں ہے: اگر کسی نے معاذ اللہ عَد وَجل کئی کُفریات بکے ہوں اور یاد نہ ہو کہ کیا کیا بہکا ہے تو یوں کہے: یا اللہ عزو جل ! مجھ سے جو جو کُفریات صادر ہوئے ہیں میں ان سب سے تو بہ کرتا ہوں، پھر کلمہ پڑھ لے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.