Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

شوہر سے جدائی کے بعد بھی رشتہ مصاہرت قائم رہتا ہے یا نہیں ؟

Fatwa no.
2770-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا شوہر کے فوت ہو جانے یا عورت کو طلاق ہو جانے کے بعد بہو کا اپنے سر سے رشتہ مصاہرت قائم رہتا ہے یا پھر شمر اس کے لیے نامحرم بن جاتا ہے ؟

Answer (beginning)

نسبی رشتے کی طرح مصاہرت یعنی سسرالی رشتہ بھی ہمیشہ کیلئے ہی قائم رہتا ہے، لہذا جس طرح اپنے شوہر کی زندگی میں یا طلاق سے پہلے بہو کے لیے اس کا سر محرم ہوتا ہے، اسی طرح شوہر کے انتقال یا طلاق کے بعد بھی سمر محرم ہی رہے گا، اور اس سے پردہ کرنا واجب نہیں ہو گا۔ البتہ اگر سر جو ان ہو تو بہو کو اُس سے پر وہ کرنا مناسب ہے ، اور جہاں معاذ اللہ کسی فتنے کا اندیشہ ہو تو پھر پر دہ کرنا واجب ہو جائے گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.