Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
صدقہ دیتے وقت کی نیتیں
- Fatwa no.
- 2759-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) صدقہ دیتے وقت کیا نیت کرنی چاہیے؟
Answer (beginning)
صدقہ کرنے کی سب سے اہم نیت تو رضائے الہی کی ہونی چاہیے کہ کسی بھی عمل کی قبولیت کے لئے اخلاص اور رضائے الہی کا ہونا ضروری ہے۔ اس کے علاوہ صدقہ کرنے کی مزید یہ نیتیں ہو سکتی ہیں: (1) اللہ رب العزت کا قرب حاصل کروں گا (2) اپنے آپ کو رب تعالی کی ناراضی سے بچاؤں گا (3) خود کو جہنم کی آگ سے محفوظ کروں گا(4) مسلمان بھائیوں پر رحم کروں گا (5) اپنے عزیز واقارب کے ساتھ صلہ رحمی کروں گا (6) مالی طور پر کمزور لوگوں کی مددکروں گا (7) حضور صاحب جو دو عطا صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی متابعت و پیروی کروں گا (8) اپنے مسلمان بھائیوں کے دلوں میں خوشی داخل کروں گا(9) اپنے آپ سے اور تمام مسلمانوں سے بلائیں…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.