Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا فنائے مسجد میں بھی اذان دینا مکروہ و ممنوع ہے؟

Fatwa no.
2755-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مسجد میں اذان دینا مکروہ و ممنوع ہے ، تو کیا فنائے مسجد میں بھی اذان دینا مکروہ و ممنوع ہے ؟

Answer (beginning)

عین مسجد میں اذان دینا مکروہ و ممنوع ہے، لیکن اس معاملے میں فنائے مسجد، عین مسجد کے حکم میں نہیں ہے ، لہذا فنائے مسجد میں اذان دے سکتے ہیں۔ فتح القدیر میں ہے " وأما الأذان فعلى المئذنة فإن لم يكن ففي فناء المسجد وقالوا لا يؤذن في المسجد "ترجمہ : البته اذان منارہ پر دی جائے، اگر وہ نہ ہو تو فنائے مسجد میں دینی چاہئے اور فقہا نے بیان کیا ہے کہ مسجد میں اذان نہ دی جائے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.