Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نماز میں سنت چھوٹنے پر نماز دوبارہ پڑھنا مستحب ہے

Fatwa no.
2754-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر نماز میں کوئی سنت ترک ہو جائے، تو کیا اس نماز کو دوبارہ پڑھنا مستحب ہے ؟

Answer (beginning)

جی ہاں! اگر نماز میں سنت چھوٹ جائے، تو اس نماز کا اعادہ ( دوبارہ ادا کرنا مستحب ہوتا ہے۔ رد المحتار میں ہے ”تكون الاعادة مندوبة بترك سنة ترجمہ: سنت ترک ہونے کی صورت میں نماز کا اعادہ مستحب ہے۔ (ردالمحتار علی الدر المختار، ج 2، ص 183، مطبوعہ کوئٹہ) لیکن ظاہری بات ہے کہ مستحب کے ترک پر گناہ کا حکم نہیں ہوتا، لہذا اگر کوئی اعادہ نہیں کرتا، تو گناہگار نہیں ہو گا۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat DaruliftaAhlesunnat Dar-ul-ifta…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.