Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
منگنی کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟
- Fatwa no.
- 2742-WAT
Question
(دعوت اسلامی) منگنی کا شریعت میں کیا حکم ہے؟
Answer (beginning)
منگنی کی حیثیت صرف وعدہ کی ہے ، یعنی اس کے ذریعے دو خاندان آپس میں وعدہ کرتے ہیں کہ اب ہم اس جوڑے کا نکاح آپس میں کریں گے ، محض منگنی سے لڑکا لڑکی ایک دوسرے کے لیے حلال نہیں ہوتے ، وہ اب بھی ایک دوسرے کے لیے اجنبی ہی ہوتے ہیں جب تک نکاح نہیں ہو جاتا۔ فتاوی رضویہ میں ہے ”نکاح عقد ہے اور منگنی وعد عقد و وعد کا تباین بدیہی، تو منگنی کو نکاح ٹھہر انابد اہتہ باطل اور اجماعاً غلط ، ابھی کلمات علماء سے عقد ووعد کا تفرقہ گزرا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.