Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

غیر عالم کا تقریر کرنا

Fatwa no.
2739-WAT

Question

غیر عالم تقریر کر سکتا ہے؟

Answer (beginning)

غیر عالم کا وعظ و تقریر کرنا جائز نہیں ، ہاں اگر اپنی طرف سے کچھ بیان نہ کرے کسی سنی صحیح العقیدہ عالم دین کی تصنیف سے پڑھ کر سنائے تو حرج نہیں۔ 66 فتاوی رضویہ میں ہے: وعظ میں اور ہر بات میں سب سے مقدم اجازت اللہ ورسول ہے جل اللہ وصلی اللہ تعالی علیہ وسلم ۔ جو کافی علم نہ رکھتا ہو ، اسے وعظ کہنا حرام ہے اور اس کا وعظ سنا جائز نہیں۔ “(فتاوی رضویہ ج 23، ص 378 رضا فاونڈیشن، لاہور) اسی میں ہے: ” جاہل اردو خواں اگر اپنی طرف سے کچھ نہ کہے بلکہ عالم کی تصنیف پڑھ کر سنائے تو اس میں حرج نہیں۔۔۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.