Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حضرت یحییٰ والدہ کے پیٹ میں حضرت عیسیٰ علیھما السلام کی تعظیم کیا کرتے تھے؟

Fatwa no.
2737-WAT

Question

میں نے ایک عالم صاحب سے سنا تھا کہ حضرت بیٹی علیہ السلام اپنی والدہ کے پیٹ میں حضرت عیسی علیہ السلام کی تعظیم کیا کرتے تھے ، کیا یہ درست ہے؟

Answer (beginning)

جی ہاں ! حضرت یحیی علیہ السلام کے متعلق یہ روایت مختلف کتب میں موجود ہے، چنانچہ شرح الشفاء لملا علی قاری ، شرح الزرقانی علی المواہب، تاریخ الخمیس، تفسیر ابن کثیر ، تفسیر خازن، ارشاد الساری اور فتح الباری لابن حجر میں ہے” (واللفظ للاخير) مالك بن أنس يقول بلغني أن عيسى بن مريم ويحيى بن زكريا كان حملهما جميعا فبلغني أن أم يحيى قالت لمريم إني أرى ما في بطني يسجد لما في بطنك “ترجمہ :مالک بن انس فرماتے ہیں کہ مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ عیسی بن مریم اور یحی بن زکریا علیہما السلام دونوں ایک ہی وقت حمل میں تھے ، تو حضرت یحیی علیہ السلام کی والدہ نے ، حضرت مریم رضی اللہ تعالی عنھا سے فرمایا: مجھے یوں لگتا…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.