Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ظالم کو مہلت دے کر پکڑ فرمانے والی حدیث کا حوالہ

Fatwa no.
2729-WAT

Question

دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میرا سوال یہ ہے کہ " بیشک اللہ پاک ظالم کو مہلت دیتا ہے پھر جب پکڑ فرماتا ہے تو اسے چھوڑتا نہیں " کیا یہ حدیث درست ہے ؟

Answer (beginning)

جی ہاں یہ حدیث، معتبر کتب احادیث میں موجود ہے۔ جیسا کہ بخاری شریف کی حدیث میں ہے: عن ابی موسی رضی اللہ عنہ قال : قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم "ان الله ليملى للظالم ، حتى اذا اخذه لم يفلته “ترجمہ : حضرت ابو موسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیشک اللہ پاک ظالم کو مہلت دیتا ہے پھر جب پکڑ فرماتا ہے تو اسے نہیں چھوڑتا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.