Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عدت کی حالت میں سرمہ لگانے کا حکم

Fatwa no.
2722-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سره کیا بیوہ عورت عدت میں سرمہ لگا سکتی ہے؟

Answer (beginning)

نہیں لگا سکتی کہ سرمہ زینت میں داخل ہے اور اس کو زینت منع ہے۔ فتاوی رضویہ میں ہے " عدت میں عورت کو یہ چیز میں منع ہیں: ہر قسم کا گہنا یہاں تک کہ انگوٹھی چھلا بھی ، مہندی، مہ ، عطر، ریشمی کپڑا،۔۔۔الخ۔ (فتاوی رضویہ، جلد 13، صفحہ 331،رضافاؤنڈیشن، لاهور) بہار شریعت میں ہے سوگ کے یہ معنی ہیں کہ زینت کو ترک کرے یعنی ہر قسم کے زیور چاندی سونے جو اہر وغیر ہاکے ۔۔۔ اور نہ تیل کا استعمال کرے اگر چہ اُس میں خوشبو نہ ہو جیسے روغن زیتون اور کنگھا کرنا اور سیاہ سرمہ لگانا، یو ہیں سفید خوشبو دار سرمہ لگانا اور مہندی لگانا اور زعفران یا کسم یا گیر و کار نگاہوا یا سرخ رنگ کا کپڑا پہننا منع ہے ان سب چیزوں کا…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.