Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نو اور دس محرم کا روزہ رکھنا کیسا؟
- Answered by
- مولانا محمد علی عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 5155-WAT
- Issued
- 21 محرم الحرام 1448ھ / 07 جولائی 2026 ء
Question
کیا 9 اور 10 محرم کا روزہ رکھنا گناہ ہے ؟ جواب
Answer (beginning)
سوال کیا 9 اور 10 محرم کا روزہ رکھنا گناہ ہے ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم 9 اور 10 محرم کا روزہ رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) 9 اور 10 محرم کا روزہ رکھنا ہر گز گناہ نہیں، بلکہ محرم الحرام کے ہر دن کا روزہ بے شمار برکتوں اور فضیلتوں کا سبب ہے ، بالخصوص 10 محرم الحرام کا روزه که خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے رکھنا ثابت ہے، نیز حضور علیہ السلام نے اس کی ترغیب بھی ارشاد فرمائی ہے ، پھر چونکہ 10 محرم کو یہودی بھی روزہ رکھتے تھے ، لہذا ان کی مشابہت سے بچنے کے لیے اس کے ساتھ 9 یا 11 محرم کا روزہ بھی ملانے کا حکم ارشاد فرمایا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.