Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سنی صحیح العقیدہ عالم دین کی تحقیر کرنے کا حکم

Fatwa no.
2711-WAT

Question

(دعوت اسلامی) سنی صحیح العقیدہ عالم دین کی تحقیر کرنا اور ان پر تنقید کرنا کیسا؟ رہنمائی فرمادیں۔

Answer (beginning)

صحیح العقیدہ سنی عالم دین کی تحقیر کرنا سخت حرام اور محرومیوں کا سبب ہے ، اور اگر یہ تو ہین ان کے عالم دین ہونے کی وجہ سے ہو تو پھر کفر ہے۔ اعلیٰ حضرت رحمتہ اللہ علیہ علمائے دین کی توہین کے متعلق ایک سوال کے جواب میں فرماتے ہیں: ”سخت حرام، سخت گناه آشد کبیره، عالم دین سنی صحیح العقیدہ کہ لوگوں کو حق کی طرف بلائے اور حق بات بتائے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نائب ہے اس کی تحقیر معاذ اللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی توہین ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.