Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

احرام کی حالت میں گلے، ہاتھ یا بازو میں تعویذ پہننا

Fatwa no.
2708-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا احرام کی حالت میں گلے ، ہاتھ یا بازو میں تعویذ پہن سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

احرام کی حالت میں گھلے یا بازو پر تعویذ باندھنا مکروہ ہے، اگر چہ بے سلے کپڑے میں لپٹا ہوا ہو، البتہ بے سلے کپڑے میں لپیٹ کر گلے میں ڈال لیا جائے تو اس میں حرج نہیں ہے۔ نوٹ: یہ حکم مردوں کے لیے ہے، عورتیں سلے ہوئے کپڑے اور چمڑے وغیرہ میں تعویذ باندھ کر پہن سکتی ہیں۔ فتاوی رضویہ میں ہے " احترام میں یہ باتیں مکروہ ہیں:۔۔۔ بازو یا گلے پر تعویز باندھنا اگر چہ بے سلے کپڑے میں لپیٹ کر ۔۔۔ یہ باتیں احرام میں جائز ہیں:۔۔۔ بے سلے کپڑے میں لپیٹ کر تعویز گلے میں ڈالنا۔۔۔ عورت کو چند باتیں جائز ہیں: سر وغیرہ پر پٹی خواہ باز و یا گلے پر تعویز باندھنا اگر چه ی کر۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.