Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اسٹرابیری کھانا حلال ہے یا حرام؟
- Fatwa no.
- 2707-WAT
Question
اسٹابری حلال ہے یا حرام؟
Answer (beginning)
نباتات یعنی زمین سے اگنے والے پودوں، پھلوں اور جڑی بوٹیوں کے حوالے سے شرعی اصول یہ ہے کہ تمام نباتات حلال ہیں، جبکہ نقصان پہنچانے کے لئے استعمال نہ کی جائیں کہ اپنے آپ کو یا کسی دوسرے کو نقصان پہنچانا اور ہلاکت پر پیش کرنا، جائز نہیں، یو نہی وہ نباتات نشہ آور ہوں ، تو نشے کے لئے یا بعض مخصوص صورتوں میں ان کا استعمال ناجائز ہے کہ نشہ آور چیز کھانے کی بھی شرعاً اجازت نہیں اور اسٹابری نہ تو ضرر رساں ہے اور نہ ہی نشہ دیتی ہے، لہذا دیگر حلال پھلوں کی طرح یہ پھل کھانا بھی حلال ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.