Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نمازِ جنازہ میں ثناء، درود اور دعا بلند آواز سے پڑھنا
- Fatwa no.
- 2702-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) نماز جنازہ میں اذکار جہری آواز میں کرنے ہوں گے یاسری آواز میں ؟
Answer (beginning)
فقہ حنفی کی رو سے نماز جنازہ میں شمار، درود اور دعا آہستہ آواز میں پڑھنے کا حکم ہے ، یہ جہر سے نہیں پڑھے جائیں گے ، کیونکہ یہ ذکر ہیں اور اذکار میں آہستہ پڑھنا سنت ہے۔ بدائع الصنائع میں ہے: "ولا يجهر بما يقراء عقيب كل تكبيرة، لانه ذكر والسنة فيه المخافتة ترجمہ: نماز جنازہ میں ہر تکبیر کے بعد جو پڑھے ، اس میں جہر نہ کرے، کیونکہ یہ ذکر ہے اور اس میں سنت آہستہ پڑھنا ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.