Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے لئے رشوت دینا
- Fatwa no.
- 2701-WAT
Question
(دعوت اسلامی) کیا ڈرائیونگ لائسنس رشوت دے کر لیا جا سکتا ہے۔ ہم نے دو تین دفعہ ڈرائیونگ ٹیسٹ دیا لیکن وہ ہر دفعہ فیل کر دیتے ہیں، وہ رشوت کے بغیر لائسنس نہیں جاری کر رہے۔ کیا اس صورت میں ڈرائیونگ لائسنس کے لیے رشوت دی جاسکتی ہے؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں رشوت دینا لینا سخت ناجائز و حرام اور گناہ ہے۔ لہذا قانونی و شرعی طریقہ کار کے مطابق ہی ڈرائیونگ لائسنس بنوایا جائے۔ سنن الترمذی میں ہے ”عن عبد الله بن عمر و قال : لعن رسول الله صلى الله عليه وسلم الراشي والمرتشي “حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم نے رشوت دینے اور لینے والے پر لعنت فرمائی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.