Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
روٹی پر سبزی رکھ کر کھانے کا حکم
- Fatwa no.
- 2699-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) روٹی پر سبزی رکھ کر کھانا، یا ایسے کسی کو ٹفن میں ڈال کر دینا کیسا؟
Answer (beginning)
روٹی پر سبزی یا پھر کوئی سالن و غیرور لکھ کر کھا سکتے ہیں، البتہ کچھ لوگوں کی عادت ہوتی ہے کہ سالن کی پلیٹ روٹی پر رکھتے ہیں یا نمک کی ڈبیار کھتے ہیں تو ان کو ایسا نہیں کرنا چاہیے لیکن اگر وہ رکھتے ہیں تو یہ بھی نا جائز نہیں مگر ادب بہتر ہے۔ وو فتاوی ہندیہ میں ہے ” و یجوز وضع كاغد فيها ملح على الخبز و وضع البقول علیہ “ ترجمہ : اور وہ کاغذ جس میں نمک ہو اسے روٹی پر رکھنا جائز ہے، اسی طرح سبزی کو روٹی پر رکھنا جائز ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.