Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

چائنیز سالٹ استعمال کرنے کا حکم

Fatwa no.
2697-WAT

Question

چائنیز سالٹ استعمال کرنا کیسا؟

Answer (beginning)

جواب جاننے سے قبل تمہید آیہ ذہن نشین رکھیں کہ جب تک کسی چیز کے بارے میں شرعی طریقے سے ثابت نہ ہو جائے کہ اس میں کوئی ناپاک یا حرام چیز ملی ہوئی ہے ، جب تک اسے ناپاک و حرام قرار نہیں دیا جاسکتا، لہذا انجاست یا حرمت کا ثبوت ملنے تک اس کا استعمال بھی جائز ہو گا۔ البتہ اگر کوئی شبہہ والی خبر سن کر احتیاط کرے، تو بہتر ہے۔ اور اگر شرعی طریقہ کار سے ثابت ہو جائے کہ اس میں ناپاک یا حرام چیز ملی ہے ، مثلاً بنانے والے خود اقرار کرتے ہوں یا گواہانِ شرعی سے ثابت ہو جائے، تو پھر اس کا استعمال ناجائز ہو گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.