Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عورت کفارے کے ساٹھ روزے کس طرح رکھے؟
- Fatwa no.
- 2696-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اسلامی بہن روزے کا کفارہ کس طرح ادا کرے کیونکہ وہ پیریڈز کی وجہ سے 60 روزے مسلسل نہیں رکھ سکتی؟
Answer (beginning)
شریعت کی طرف سے روزہ کے کفارہ میں اسلامی بہنوں کو یہ رخصت دی گئی ہے کہ ایام مخصوصہ کے آنے سے پہلے رکھے گئے روزوں کی گفتی ختم نہیں ہوتی بلکہ باقی رہتی ہے۔ لہذا اسلامی بہن روزہ کے کفارہ میں روزور کھیں گی اس دوران اگر پیریڈز آجائے تو بعد میں نئے سرے سے رکھنے کا حکم نہیں ہو گا، بلکہ پاک ہو جانے کے فورا بعد بقیہ روزے مسلسل رکھنے سے کفارہ ادا ہو جائے گا۔ بدائع الصنائع میں ہے ”اذا افطرت المرأة بسبب الحيض الذي لا يتصور خلو شهر عنه انها كما طهرت يجب عليها ان تصل وتتابع حتى لو تركت يجب عليها الاستقبال “ ترجمہ : دوران کفاره حیض آنے کے سبب عورت روزہ چھوڑے گی کہ عام طور پر کوئی مہینا حیض سے خالی نہیں…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.