Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نیند موت کی بہن ہے، حدیث کا حوالہ؟
- Fatwa no.
- 2693-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت دعوت اسلامی) علماء سے سنتے ہیں کہ نیند موت کی بہن ہے ؟ یہ حدیث کہاں ہے ؟
Answer (beginning)
یہ حدیث متعدد کتب حدیث میں موجود ہے، چنانچہ امام طبرانی نے المعجم الاوسط میں ، امام اصفہانی نے حلیۃ الاولیاء میں اور امام بیہقی نے شعب الایمان میں روایت کی، چنانچہ حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ”سأل رجل رسول الله صلى الله عليه وسلم أينام أهل الجنة؟ قال: النوم أخو الموت ، ولا يموت أهل الجنة “ ترجمہ : ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم سے سوال کیا کہ اہل جنت سویا کریں گے ؟ تو آپ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: نیند ، موت کی بہن ہے اور اہل جنت کو موت نہیں آئے گی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.