Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ماہِ ذو الحجہ کی پہلی دس تاریخوں میں نکاح کرنا کیسا؟
- Fatwa no.
- 2692-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ذوالحجہ کے مہینے میں 1 سے 10 تاریخ کے درمیان کیا شادی / نکاح کیا جاسکتا ہے؟
Answer (beginning)
شرعی اعتبار سے نکاح کسی بھی مہینے یا کسی بھی تاریخ میں منع نہیں ہے، لہذا ذوالحجہ کے مہینے میں 1 سے 10 کے در میان نکاح کر سکتے ہیں ، اس میں کوئی حرج نہیں۔ امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ سے سوال کیا گیا کہ ”ماہ محرم الحرام و صفر المظفر میں نکاح کرنا منع ہے یا نہیں؟ تو آپ نے جو ابا ارشاد فرمایا: ”نکاح کسی مہینے میں منع نہیں۔ " (فتاوی رضویہ، ج 11، ص 265، رضافا نادیشن، لاهور) وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَل وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم دام الان اهلنات Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.