Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بچی کا نام "زُمر" رکھنا کیسا؟
- Fatwa no.
- 2690-WAT
Question
(دعوت اسلامی) سورہ زمر کی نسبت سے بچی کا نام زمر رکھنا درست ہے یا نہیں ؟
Answer (beginning)
"مر " جمع ہے اور اس کی واحد " الزمرة " ہے جس کا معنی ہے: گروہ، جماعت، فوج، تو معنی کے اعتبار سے اگر چہ اس لفظ کو بطور نام رکھا جا سکتا ہے، لیکن بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات، بیٹیوں، نانیوں، دادیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے، نیز امید ہے کہ اچھے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی بچی کے شامل حال ہو گی۔ المنجد میں ہے ”الزمرة: گروہ، جماعت، فوج۔ ج: زُمر۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.