Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حسن محمد ابرار نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 2688-WAT
Question
حسن محمد ابرار نام رکھنا کیسا ہے ؟
Answer (beginning)
حسن محمد ابرار نام رکھنا جائز ہے، البتہ بہتر یہ ہے کہ اولاً بیٹے کا نام صرف "محمد "رکھیں، کیونکہ حدیث پاک میں "محمد " نام رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا نام محمد رکھنے کی ہے ، پھر پکارنے کے لیے حسن ابرار نام رکھ لیں۔ محمد نام رکھنے کی فضیلت: کنز العمال میں روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”من ولدله مولود ذكر فسماه محمد احبالي وتبركاباسمي كان هو ومولوده في الجنة “ ترجمہ : جس کے ہاں بیٹا پید اہو اور وہ میری محبت اور میرے نام سے برکت حاصل کرنے کے لئے اس کا نام محمد رکھے تو وہ اور اس کا بیٹا دونوں جنت میں جائیں گے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.