Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بھائی بہن کا آپس میں مصافحہ کر نا

Fatwa no.
2687-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا بھائی بہن کسی خاص موقع پر مثلا عید کی مبارکباد دیتے ہوئے ، آپس میں مصافحہ کر سکتے ہیں؟

Answer (beginning)

بہن، بھائیوں کے درمیان شرعا پر وہ نہیں، لہذا فتنہ کا اندیشہ نہ ہو تو عید وغیرہ کے موقع پر بہن بھائی آپس میں مصافحہ کر سکتے ہیں۔ البتہ چچازاد، ماموں زاد، پھوپھی زاد، خالہ زاد آپس میں ہاتھ نہیں ملا سکتے کہ ان کے درمیان پردہ واجب ہے، کہ یہ حقیقی بہن بھائی نہیں ، اسی بنا پر ان کے درمیان نکاح جائز ہوتا ہے۔ فتاوی ہندیہ میں ہے ” ( المحرمات بالنسب) وهن الأمهات والبنات والأخوات۔۔الخ ترجمہ : جو عور تیں نسب کی وجہ سے حرام ہیں وہ یہ ہیں: مائیں، بیٹیاں اور بہنیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.