Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
غیر مسلم سے اس کے تہوار پر تحفہ لینا
- Fatwa no.
- 2682-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر غیر مسلم کسی مسلمان کو کرسمس یا ایسٹر کے تحائف دے تو کیا مسلمان وہ قبول کر سکتا ہے ؟
Answer (beginning)
غیر مسلموں کے تہوار کے موقع پر ، ان سے تحائف وصول کرنا منع ہے کہ یہ ایک طرح سے ان کے اس تہوار میں شرکت ہے۔ چنانچہ فتاوی شارح بخاری میں سوال ہوا کہ : " ہندو کے یہاں کا تیوہار وغیرہ کی مٹھائی کھانا کیسا ہے؟" اس کے جواب میں آپ علیہ الرحمہ نے ارشاد فرمایا: " یہ مٹھائی پاک ہے اس لیے اس کا کھانا جائز لیکن خاص ان کے تیوہار کے موقع پر لینا ممنوع ہے ، یہ ایک طرح سے ان کے تیوہار میں شرکت ہے ، دوسرے دنوں میں لینے میں کوئی حرج نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.