Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عورت کے لیے نماز میں شلوار وغیرہ فولڈ کرنے کا حکم

Fatwa no.
2679-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) نماز میں شلوار وغیرہ فولڈ کر ناصرف مرد کیلئے ممنوع ہے یا عورت کیلئے بھی؟

Answer (beginning)

کف ثوب یعنی نماز میں کپڑ اسمیٹنا، موڑنا جس طرح مرد کے لیے مکروہ ہے، اسی طرح عورت کے لیے بھی مکروہ ہے ، کیونکہ اس بارے میں احادیث مطلق ہیں، ان میں مردو عورت کی تخصیص نہیں ہے۔ حدیث شریف میں ہے " قال النبی صلى الله تعالى عليه وسلم أمرك ان اسجد على سبعة أعظم على الجبهة واشار بيده على انفه واليدين والركبتين واطراف القدمين ولا نكفت الثياب والشعر “بي کریم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مجھے سات ہڈیوں پر سجدہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے: پیشانی پر اور آپ علیہ الصلوۃ والسلام نے اپنے دست مبارک سے اپنی مقدس ناک شریف کی طرف اشارہ فرمایا اور دونوں ہاتھوں پر اور دونوں گھٹنوں پر اور دونوں پاؤں…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.