Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بینک کے زکوۃ کاٹنے سے زکوۃ ادا ہوگی یا نہیں؟
- Fatwa no.
- 2675-WAT
- Issued
- 14 شوال المکرم 1445ھ / 23 اپریل 2024 ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) پاکستان میں بینک میں رکھی گئی رقم کی بینک والے جو ز کوۃ کاٹتے ہیں، کیا ایسے زکوۃ ادا ہو جاتی ہے ؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں بینک کی طرف سے زکوۃ کی مد میں جو رقم کائی جاتی ہے ، اس سے زکوۃ کی ادائیگی نہیں ہو گی، اس وجہ سے کہ عموم اینک یا اس جیسے ادارے مصرف ( مستحق زکوۃ کا لحاظ کئے بغیر ز کوۃ کی مد والی رقم کو استعمال کر لیتے ہیں، جبکہ زکوۃ کے مخصوص مصارف ہیں، جنہیں دینے سے زکوۃ کی ادائیگی ہو گی ، اگر بینک نے رقم کاٹ بھی لی، تو اس شخص پر الگ سے اپنے مال کی زکوۃ ادا کرنا پھر بھی لازم رہے گی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.