Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کھیت گروی لے کر اس کی فصل کو استعمال میں لانے کا حکم
- Fatwa no.
- 2670-WAT
Question
کھیت گروی لے کر اس کی فصل کو استعمال میں لانا کیسا ہے ؟
Answer (beginning)
کوئی چیز گروی لے کر اسے استعمال کرنانا جائز وسود ہے۔ اعلیٰ حضرت امام اہل سنت مولانا شاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمتہ الرحمن فرماتے ہیں: ”رہن میں کسی طرح کے نفع کی شرط بلاشبہ حرام اور خالص سود ہے بلکہ ان دیار میں مر تہن کا مرہون سے انتفاع بلا شرط بھی حقیقیہ بحکم عرف انتفاع بالشرط ربائے محض ہے ، قال الشامی: قال ط:قلت: والغالب من احوال الناس انهم انما يريدون عند الدفع الانتفاع ولولاه لما اعطاه الدراهم وهذا بمنزلة الشرط لان المعروف كالمشروط وهومما یعین المنع “شامی نے کہا کہ طحطاوی نے فرمایا: میں کہتا ہوں غالب حال لوگوں کا یہ ہے کہ دور ہن سے نفع کا ارادہ رکھتے ہیں اگر یہ توقع نہ ہو تو قرض ہی نہ…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.