Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نابالغ بچے کا اپنی بالغہ بہن کو عیدی دینا

Fatwa no.
2661-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر نابالغ بچہ اپنی بڑی بہن کو (جو کہ بالغ ہو ) عیدی دے تو کیا وہ لے سکتی ہے؟

Answer (beginning)

وہ تصرفات جن میں دنیاوی اعتبار سے صرف نقصان ہی ہو ، اگر چہ آخرت کے اعتبار سے فائدہ ہو، جیسے صدقہ ، قرض، وغیرہ) ایسے تصرفات ، نابالغ کے مال میں نہ خود نابالغ کر سکتا ہے اور نہ اس کا ولی وغیرہ۔ لہذا نا بالغ اگر اپنی ذاتی ملکیت والی کوئی چیز عیدی میں بہن وغیرہ کو دے تو وہ نہیں لے سکتی۔ بہار شریعت میں ہے: "نابالغ کے تصرفات تین قسم ہیں (1) نافع مخض یعنی وہ تصریف جس میں صرف نفع ہی نفع ہے جیسے اسلام قبول کرنا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.