Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا اعتکاف سے کبیرہ گناہ بھی معاف ہو جاتے ہیں؟

Fatwa no.
2657-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اعتکاف کرنے سے آدمی گناہوں سے پاک ہو جاتا ہے، کیا کبیرہ گناہ بھی معاف ہو جاتے ہیں ؟

Answer (beginning)

اعتکاف کی وجہ سے صرف صغیرہ گناہ معاف ہوتے ہیں، کبیرہ گناہ اس سے معاف نہیں ہوتے۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا: " من اعتكف إيمانا واحتسابا غفر له ما تقدم من ذنبه" ترجمہ : جس شخص نے ایمان کے ساتھ اور ثواب حاصل کرنے کی نیت سے اعتکاف کیا اس کے پچھلے گناہ بخش دیئے 66 جائیں گے ۔ “ (کنز العمال، رقم الحدیث 24007،ج 8،ص530،مؤسسة الرسالة) اس روایت کے تحت فیض القدیر میں ہے " أي من الصغائر " یعنی صغیرہ گناہ بخش دئے جائیں گے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.