Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
لیب کے دھویں سے روزہ ٹوٹ گا یا نہیں؟
- Fatwa no.
- 2655-WAT
Question
دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) الیکٹرک لیب میں دھواں ہوتا ہے، جس میں کیمیکل بھی ہوتا ہے، اسی طرح کیمیکل لیب میں بھی دھواں ہوتا ہے، تو کیا اس دھویں کے ناک کے ذریعے اندر جانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
Answer (beginning)
دھواں خود بخود اندر جانے سے روزہ نہیں ٹوٹے گا۔ ہاں اگر کوئی جان بوجھ کر کسی چیز کا دھواں سانس کے ذریعہ اندر داخل کرے اور اسے روزہ یاد ہو تو روزہ ٹوٹ جائے گا۔ امام اہل سنت امام احمد رضا خان رحمتہ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں: ”متون و شروح و فتاوی عامہ کتب مذہب میں جن پر مدار مذ ہب ہے علی الاطلاق تصریحات روشن ہیں کہ دھواں یا غبار حلق یا دماغ میں آپ چلا جائے کہ روزہ دار نے بالقصد اسے داخل نہ کیا ہو تو روزہ نہ جائے گا اگر چہ اس وقت روزہ ہو نا یاد تھا۔۔۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.