Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

احرام کی حالت میں انڈرویئر پہننا

Fatwa no.
2654-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر پیشاب کے بعد قطرے آتے ہوں تو کیا احرام کے ساتھ انڈر وئیر پہن سکتے ہیں؟

Answer (beginning)

احرام کی حالت میں مرد کا سلا ہو الباس پہنا جائز نہیں، اس سے کفارہ لازم ہو گا، لہذ اقطرے کی وجہ سے مرد احرام میں انڈر وئیر نہیں پہن سکتا، البتہ قطروں سے بچنے کے لئے بغیر سلا ہوا لنگوٹ پہن لیا جائے اس سے کفارہ لازم نہیں آئے گا۔ بدائع الصنائع میں ہے ” أن المحرم ممنوع عن لبس المخيط ترجمہ : محرم کو سلا ہو الباس پہننا ممنوع ہے۔ (بدائع الصنائع، کتاب الحج، ج 2، ص 144،دارالكتب العلمية، بيروت) وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم کا سالان اهانت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Darulifta…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.