Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جماعت کے لئے اقامت کہنے کا حکم

Fatwa no.
2652-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا جماعت کے لیے اقامت پڑھنا ضروری ہے ، اس کی کیا دلیل ہے ؟

Answer (beginning)

اقامت مثل اذان ہے یعنی اس کے احکام بھی اذان والے ہیں اور علمائے کرام فرماتے ہیں کہ پانچوں نمازیں اور نماز جمعہ جب جماعت مستحبہ کے ساتھ مسجد میں وقت پر ادا کی جائیں تو ان کے لیے اذان سنت مؤکدہ ہے اور اس کا حکم مثل واجب ہے، لہذا ایسی صورت میں جماعت کے لیے اقامت کہنے کا بھی یہی حکم ہے ، بلکہ اس کی سنیت اذان سے بھی زیادہ مؤکد ہے، نیز احادیث مبارکہ سے اقامت کا واضح ثبوت موجود ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.