Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا شیطان، انسان کے خواب میں آسکتا ہے؟

Fatwa no.
2647-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا شیطان کو یہ طاقت حاصل ہے کہ وہ انسان کے خواب میں آسکتا ہے؟

Answer (beginning)

جی ہاں ! شیطان انسان کے خواب میں آسکتا ہے، اور وہ اکثر کسی دوسری شکل میں متشکل ہو کر آتا ہے ، بلکہ علمائے کرام نے خواب کی ایک قسم القائے شیطان بیان فرمائی ہے کہ جس میں شیطان بندے کے ساتھ خواب میں کھیلتا اور ڈراتا ہے ، اور ایسے خوابوں کو بلا ضرورت کسی دوسرے کے ساتھ شیئر نہ کیا جائے۔ یہ بات بھی یادر ہے کہ شیطان یا جن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شکل میں نہیں آسکتا بلکہ جس نے خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کی اس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ہی جلوہ دیکھا۔ امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضاخان رحمتہ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں: ” خواب چار قسم ہے:۔۔۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.