Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مکی(مکہ میں رہنے والے) کا عرفات سے عمرے کا احرام باندھنا
- Fatwa no.
- 2642-WAT
Question
دعوت اسلامی) مکہ مکرمہ میں رہنے والے عرفات میں عمرے کا احرام باندھ کر عمرہ کے لئے جاتے ہیں تو کیا ان کا عمرہ ہو جاتا ہے؟
Answer (beginning)
مکہ مکرمہ میں رہنے والے اگر عمرہ ادا کرنا چاہیں تو ان کو حدود حرم سے باہر جاکر عمرے کا احرام باندھنا ہو گا، اور مسجد عائشہ سے عمرے کا احرام باندھنا ان کے لئے بہتر ہے، البتہ عرفات سے احرام باند ھنا بھی درست ہے کہ عرفات حدود حرم سے خارج ہے۔ بحر الرائق میں ہے ” ( وللمكي الحرم للحج والحل للعمرة) أي سيقات المكي إذا أراد العمرة الحل "ترجمہ : (کمی کے لئے حج کی میقات حرم ہے اور عمرے کی میقات حل ہے ) یعنی جب کی عمرے کا ارادہ کرے تو اس کی میقات حل ( حدودِ حرم سے باہر ) ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.