Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نفلی صدقہ کس کس کو دے سکتے ہیں ؟
- Fatwa no.
- 2641-WAT
Question
جسے نفلی صدقہ دیں تو کیا اس کا شرعی فقیر ہو نا ضروری ہے ؟
Answer (beginning)
نفلی صدقہ شرعی فقیر کو ہی دینا ضروری نہیں، شرعی فقیر کے علاوہ کسی غنی ( مالدار ) کو دینا چاہیں تو دے سکتے ہیں، البتہ منی (مالدار) کے مقابلے میں شرعی فقیر کو دینے میں ثواب زیادہ ہے۔ بدائع الصنائع میں ہے ”وأما صدقة التطوع فيجوز صرفها إلى الغني “ترجمہ : نفلی صدقہ ، غنی کو دینا جائز ہے۔ (بدائع الصنائع، كتاب الزكاة، ج 2، ص 47،دارالكتب العلمية، بيروت) رد المحتار میں ہے " وصرح في الذخيرة بأن في التصدق على الغني نوع قربة دون قربة الفقير. اهـ. " ترجمہ: اور ذخیرہ میں اس بات کی تصریح ہے کہ فنی پر صدقہ کرنا بھی ایک قسم کی نیکی ہے ، جو فقیر پر کیے جانے والے صدقے کی نیکی سے کم درجے کی ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.