Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عرفات کا رہائشی، عمرے کا احرام کہاں سے باندھے؟
- Fatwa no.
- 2640-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میں عرفات میں کام کرتاہوں، میری رہائش عرفات میں ہے، میں وہاں سے احرام باندھ کر عمرہ کے لیے گیا ہوں، کیا اس صورت میں مجھ پر کوئی کفارہ لازم ہے یا نہیں ؟
Answer (beginning)
صورتِ مسئولہ میں آپ نے میدان عرفات سے ہی عمرہ کا احرام باندھا ہے اور آپ عرفات کے ہی رہائشی ہیں تو آپ پر دم وغیرہ کچھ لازم نہیں۔ کیونکہ میدان عرفات حرم سے باہر ہے اور جو لوگ حل میں (میقات کے اندر اور حدود حرم سے باہر ) رہنے والے ہیں، ان کے لئے عمرے کے احترام میں حج کی طرح حکم یہ ہے کہ حرم کے باہر ، کہیں سے بھی احرام باندھ سکتے ہیں اور گھر سے احرام باندھنا ان کے لئے افضل ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.