Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بوسہ لینے سے انزال ہو جائے تو روزے کا حکم
- Fatwa no.
- 2637-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) حالت روزہ میں بیوی کو گلے لگایا اور اس کا بوسہ لیا اور اسی دوران انزال ہو گیا، تو کیا حکم ہو گا؟
Answer (beginning)
روزے کی حالت میں بیوی کا بوسہ لینا مکروہ ہے، جبکہ یہ اندیشہ ہو کہ انزال ہو جائے گا یا پھر خود پر قابو نہیں رکھ سکے گا اور جماع میں مبتلا ہو جائے گا۔ البتہ صرف بوسہ لینے سے روزہ نہیں ٹوٹے گا، ہاں! اگر بوسہ لینے سے انزال ہو گیا، تو اب روزہ ٹوٹ جائے گا، لیکن کفارہ لازم نہیں آئے گا، صرف روزے کی قضا کرنا ہو گی۔ روزے میں ان افعال کے بارے میں بہار شریعت میں ہے ”عورت کا بوسہ لینا اور گلے لگانا اور بدن چھونا مکر وہ ہے، 66 جب کہ یہ اندیشہ ہو کہ انزال ہو جائے گا یا جماع میں مبتلا ہو گا اور ہونٹ اور زبان چوسناروزہ میں مطلقا مکروہ ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.