Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عید کی نماز مسجد میں ادا کرنا
- Fatwa no.
- 2635-WAT
- Issued
- 28 رمضان المبارک 1445ھ / 108اپریل 2024ء
Question
(دعوت اسلامی) ایک گاؤں میں عید گاہ موجود ہے تو کیا بغیر کسی عذر کے مسجدوں میں نماز عید ادا کر سکتے ہیں؟
Answer (beginning)
عید کی نماز کے لئے عید گاہ جانا سنت ہے، لہذا اگر کوئی عذر نہ ہو ، تو عید گاہ میں جا کر پڑھنی چاہیے ، البتہ مسجد میں پڑھنا بھی جائز ہے اس میں کوئی گناہ نہیں۔ امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمتہ اللہ تعالی علیہ سے سوال ہوا کہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و شرع متین اس بارہ میں کہ جمعہ مسجد میں نماز عید پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ تو آپ نے جو ابا ارشاد فرمایا: " جائز ہے مگر سنت یہ ہے کہ نماز عیدین عید گاہ میں چاہئے جبکہ کوئی عذر شرعی مانع نہ ہو، واللہ تعالٰی اعلم۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.